۲۔سموایل 11:12 UGV

12 داؤد نے اُسے کہا، ”ایک اَور دن یہاں ٹھہریں۔ کل مَیں آپ کو واپس جانے دوں گا۔“ چنانچہ اُوریاہ ایک اَور دن یروشلم میں ٹھہرا رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 11

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 11:12 لنک