۲۔سموایل 11:13 UGV

13 شام کے وقت داؤد نے اُسے کھانے کی دعوت دی۔ اُس نے اُسے اِتنی مَے پلائی کہ اُوریاہ نشے میں دُھت ہو گیا، لیکن اِس مرتبہ بھی وہ اپنے گھر نہ گیا بلکہ دوبارہ محل میں محافظوں کے ساتھ سو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 11

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 11:13 لنک