۲۔سموایل 12:20 UGV

20 یہ سن کر داؤد فرش پر سے اُٹھ گیا۔ وہ نہایا اور جسم کو خوشبودار تیل سے مَل کر صاف کپڑے پہن لئے۔ پھر اُس نے رب کے گھر میں جا کر اُس کی پرستش کی۔ اِس کے بعد وہ محل میں واپس گیا اور کھانا منگوا کر کھایا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 12

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 12:20 لنک