۲۔سموایل 12:21 UGV

21 اُس کے ملازم حیران ہوئے اور بولے، ”جب بچہ زندہ تھا تو آپ روزہ رکھ کر روتے رہے۔ اب بچہ جاں بحق ہو گیا ہے تو آپ اُٹھ کر دوبارہ کھانا کھا رہے ہیں۔ کیا وجہ ہے؟“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 12

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 12:21 لنک