۲۔سموایل 12:23 UGV

23 لیکن جب وہ کوچ کر گیا ہے تو اب روزہ رکھنے کا کیا فائدہ؟ کیا مَیں اِس سے اُسے واپس لا سکتا ہوں؟ ہرگز نہیں! ایک دن مَیں خود ہی اُس کے پاس پہنچوں گا۔ لیکن اُس کا یہاں میرے پاس واپس آنا ناممکن ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 12

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 12:23 لنک