۲۔سموایل 12:24 UGV

24 پھر داؤد نے اپنی بیوی بت سبع کے پاس جا کر اُسے تسلی دی اور اُس سے ہم بستر ہوا۔ تب اُس کے ایک اَور بیٹا پیدا ہوا۔ داؤد نے اُس کا نام سلیمان یعنی امن پسند رکھا۔ یہ بچہ رب کو پیارا تھا،

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 12

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 12:24 لنک