۲۔سموایل 13:22 UGV

22 ابی سلوم نے امنون سے ایک بھی بات نہ کی۔ نہ اُس نے اُس پر کوئی الزام لگایا، نہ کوئی اچھی بات کی، کیونکہ تمر کی عصمت دری کی وجہ سے وہ اپنے بھائی سے سخت نفرت کرنے لگا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 13

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 13:22 لنک