۲۔سموایل 13:23 UGV

23 دو سال گزر گئے۔ ابی سلوم کی بھیڑیں افرائیم کے قریب کے بعل حصور میں لائی گئیں تاکہ اُن کے بال کترے جائیں۔ اِس موقع پر ابی سلوم نے بادشاہ کے تمام بیٹوں کو دعوت دی کہ وہ وہاں ضیافت میں شریک ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 13

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 13:23 لنک