۲۔سموایل 15:30 UGV

30 داؤد روتے روتے زیتون کے پہاڑ پر چڑھنے لگا۔ اُس کا سر ڈھانپا ہوا تھا، اور وہ ننگے پاؤں چل رہا تھا۔ باقی سب کے سر بھی ڈھانپے ہوئے تھے، سب روتے روتے چڑھنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 15

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 15:30 لنک