۲۔سموایل 15:31 UGV

31 راستے میں داؤد کو اطلاع دی گئی، ”اخی تُفل بھی ابی سلوم کے ساتھ مل گیا ہے۔“ یہ سن کر داؤد نے دعا کی، ”اے رب، بخش دے کہ اخی تُفل کے مشورے ناکام ہو جائیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 15

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 15:31 لنک