۲۔سموایل 21:20 UGV

20 ایک اَور دفعہ جات کے پاس لڑائی ہوئی۔ فلستیوں کا ایک فوجی جو رفا کی نسل کا تھا بہت لمبا تھا۔ اُس کے ہاتھوں اور پیروں کی چھ چھ اُنگلیاں یعنی مل کر 24 اُنگلیاں تھیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 21

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 21:20 لنک