۲۔سموایل 21:19 UGV

19 جوب کے قریب ایک اَور لڑائی چھڑ گئی۔ اِس کے دوران بیت لحم کے اِلحنان بن یعرے اُرجیم نے جاتی جالوت کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ جالوت کا نیزہ کھڈی کے شہتیر جیسا بڑا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 21

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 21:19 لنک