۲۔سموایل 24:21 UGV

21 اُس نے پوچھا، ”میرے آقا اور بادشاہ میرے پاس کیوں آ گئے؟“ داؤد نے جواب دیا، ”مَیں آپ کی گاہنے کی جگہ خریدنا چاہتا ہوں تاکہ رب کے لئے قربان گاہ تعمیر کروں۔ کیونکہ یہ کرنے سے وبا رُک جائے گی۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 24

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 24:21 لنک