۲۔سموایل 24:22 UGV

22 ارَوناہ نے کہا، ”میرے آقا اور بادشاہ، جو کچھ آپ کو اچھا لگے اُسے لے کر چڑھائیں۔ یہ بَیل بھسم ہونے والی قربانی کے لئے حاضر ہیں۔ اور اناج کو گاہنے اور بَیلوں کو جوتنے کا سامان قربان گاہ پر رکھ کر جلا دیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 24

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 24:22 لنک