۲۔سموایل 3:39 UGV

39 مجھے ابھی ابھی مسح کر کے بادشاہ بنایا گیا ہے، اِس لئے میری اِتنی طاقت نہیں کہ ضرویاہ کے اِن دو بیٹوں یوآب اور ابی شے کو کنٹرول کروں۔ رب اُنہیں اُن کی اِس شریر حرکت کی مناسب سزا دے!“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 3

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 3:39 لنک