۲۔سموایل 4:1 UGV

1 جب ساؤل کے بیٹے اِشبوست کو اطلاع ملی کہ ابنیر کو حبرون میں قتل کیا گیا ہے تو وہ ہمت ہار گیا، اور تمام اسرائیل سخت گھبرا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 4

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 4:1 لنک