۲۔سموایل 6:5 UGV

5 اور داؤد باقی تمام لوگوں کے ساتھ پیچھے چل رہا تھا۔ سب رب کے حضور پورے زور سے خوشی منانے اور گیت گانے لگے۔ مختلف ساز بھی بجائے جا رہے تھے۔ فضا ستاروں، سرودوں، دفوں، خنجریوں اور جھانجھوں کی آوازوں سے گونج اُٹھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 6

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 6:5 لنک