۲۔سموایل 6:6 UGV

6 وہ گندم گاہنے کی ایک جگہ پر پہنچ گئے جس کے مالک کا نام نکون تھا۔ وہاں بَیل اچانک بےقابو ہو گئے۔ عُزّہ نے جلدی سے اللہ کا صندوق پکڑ لیا تاکہ وہ گر نہ جائے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 6

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 6:6 لنک