۲۔سموایل 9:1 UGV

1 ایک دن داؤد پوچھنے لگا، ”کیا ساؤل کے خاندان کا کوئی فرد بچ گیا ہے؟ مَیں یونتن کی خاطر اُس پر اپنی مہربانی کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 9

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 9:1 لنک