۲۔سموایل 9:2 UGV

2 ایک آدمی کو بُلایا گیا جو ساؤل کے گھرانے کا ملازم تھا۔ اُس کا نام ضیبا تھا۔ داؤد نے سوال کیا، ”کیا آپ ضیبا ہیں؟“ ضیبا نے جواب دیا، ”جی، آپ کا خادم حاضر ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 9

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 9:2 لنک