۲۔سموایل 9:8 UGV

8 مفی بوست نے دوبارہ جھک کر بادشاہ کی تعظیم کی، ”مَیں کون ہوں کہ آپ مجھ جیسے مُردہ کُتے پر دھیان دے کر ایسی مہربانی فرمائیں!“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 9

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 9:8 لنک