۱۔سموایل 17:23 UGV

23 کہ جاتی جالوت معمول کے مطابق فلستیوں کی صفوں سے نکل کر اسرائیلیوں کے سامنے وہی طنز کی باتیں بکنے لگا۔ داؤد نے بھی اُس کی باتیں سنیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 17

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 17:23 لنک