مرقس 10:46 URD

46 اور وہ یرِیحُو میں آئے اور جب وہ اور اُس کے شاگِرد اور ایک بڑی بِھیڑیرِیحُو سے نِکلتی تھی تو تِما ئی کا بیٹا برتِما ئی اندھا فقِیر راہ کے کنارے بَیٹھا ہُؤا تھا۔

پڑھیں مکمل باب مرقس 10

سیاق و سباق میں مرقس 10:46 لنک