مُکاشفہ 17:4 URD

4 یہ عَورت ارغوانی اور قِرمزی لِباس پہنے ہُوئے اور سونے اور جواہِراور موتِیوں سے آراستہ تھی اور ایک سونے کا پِیالہ مکرُوہات یعنی اُس کی حرام کاری کی ناپاکیوں سے بھرا ہُؤا اُس کے ہاتھ میں تھا۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 17

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 17:4 لنک