مُکاشفہ 22:16 URD

16 مُجھ یِسُوع نے اپنا فرِشتہ اِس لِئے بھیجا کہ کلِیسیاؤں کے بارے میں تُمہارے آگے اِن باتوں کی گواہی دے ۔ مَیں داؤُد کی اَصل و نسل اور صُبح کا چمکتا ہُؤا سِتارہ ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 22

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 22:16 لنک