11 اور اگر وہ تُجھ کو صُلح کا جواب دے اور اپنے پھاٹک تیرے لِئے کھول دے تو وہاں کے سب باشِندے تیرے باج گُذار بن کر تیری خِدمت کریں۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 20
سیاق و سباق میں اِستِثنا 20:11 لنک