اِستِثنا 22:19 URD

19 اور اُس سے چاندی کی سَو مِثقال جُرمانہ لے کر اُس لڑکی کے باپ کو دیں اِس لِئے کہ اُس نے ایک اِسرائیلی کُنواری کو بدنام کِیا اور وہ اُس کی بِیوی بنی رہے اور وہ زِندگی بھر اُس کو طلاق نہ دینے پائے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 22

سیاق و سباق میں اِستِثنا 22:19 لنک