18 بلکہ یاد رکھنا کہ تُو مِصر میں غُلام تھا اور خُداوند تیرے خُدا نے تُجھ کو وہاں سے چُھڑایا اِسی لِئے مَیں تُجھ کو اِس کام کے کرنے کا حُکم دیتا ہُوں۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 24
سیاق و سباق میں اِستِثنا 24:18 لنک