27 کیونکہ مَیں تیری بغاوت اور گردن کشی کو جانتا ہُوں ۔ دیکھو ابھی تو میرے جِیتے جی تُم خُداوند سے بغاوت کرتے رہے ہو تو میرے مَرنے کے بعد کِتنا زِیادہ نہ کرو گے؟۔
پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 31
سیاق و سباق میں اِستِثنا 31:27 لنک