حِزقی ایل 39:26 URD

26 اور وہ اپنی رُسوائی اور تمام خطاکاری جِس سے وہ میرے گُنہگار ہُوئے برداشت کریں گے ۔ جب وہ اپنی سرزمِین میں امن سے بُود و باش کریں گے تو کوئی اُن کو نہ ڈرائے گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 39

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 39:26 لنک