حِزقی ایل 41:12 URD

12 اور وہ عِمارت جو الگ جگہ کے سامنے مغرِب کی طرف تھی اُس کی چَوڑائی ستّر ہاتھ تھی اور اُس عِمارت کی دِیوار چاروں طرف پانچ ہاتھ موٹی اور نوّے ہاتھ لمبی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 41

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 41:12 لنک