حِزقی ایل 42:12 URD

12 اور جنُوب کی طرف کی کوٹھریوں کے دروازوں کے مُطابِق ایک دروازہ راہ کے سِرے پر تھا یعنی سِیدھی دِیوار کی راہ پر مشرِق کی طرف جہاں سے اُن میں داخِل ہوتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 42

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 42:12 لنک