حِزقی ایل 42:15 URD

15 پس جب وہ اندرُونی گھر کو ناپ چُکا تو مُجھے اُس پھاٹک کی راہ سے لایا جِس کا رُخ مشرِق کی طرف ہے اور گھر کوچاروں طرف سے ناپا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 42

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 42:15 لنک