حِزقی ایل 7:20 URD

20 اور اُن کے خُوب صُورت زیور شَوکت کے لِئے تھے پر اُنہوں نے اُن سے اپنی نفرتی مُورتیں اور مکرُوہ چِیزیں بنائِیں اِس لِئے مَیں نے اُن کے لِئے اُن کو ناپاک چِیز کی مانِند کر دِیا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 7

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 7:20 لنک