خُرُوج 27:12 URD

12 اور صحن کی مغرِبی سِمت کی چَوڑائی میں پچاس ہاتھ کے پردے ہوں ۔ اُن کے لِئے دس سُتُون اور سُتُونوں کے لِئے دس ہی خانے بنیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 27

سیاق و سباق میں خُرُوج 27:12 لنک