خُرُوج 3:17 URD

17 اور مَیں نے کہا ہے کہ مَیں تُم کو مِصر کے دُکھ میں سے نِکال کر کنعانیوں اور حِتّیوں اور اموریوں اور فرزّیوں اور حوّیوں اور یبوسِیوں کے مُلک میں لے چلُوں گا جہاں دُودھ اور شہد بہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 3

سیاق و سباق میں خُرُوج 3:17 لنک