خُرُوج 3:7 URD

7 اور خُداوند نے کہا مَیں نے اپنے لوگوں کی تکلِیف جو مِصر میں ہیں خُوب دیکھی اور اُن کی فریاد جو بیگار لینے والوں کے سبب سے ہے سُنی اور مَیں اُن کے دُکھوں کو جانتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 3

سیاق و سباق میں خُرُوج 3:7 لنک