خُرُوج 34:28 URD

28 سو وہ چالِیس دِن اور چالِیس رات وہیں خُداوند کے پاس رہا اور نہ روٹی کھائی نہ پانی پِیا اور اُس نے اُن لَوحوں پر اُس عہد کی باتوں کو یعنی دس احکام کو لِکھا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 34

سیاق و سباق میں خُرُوج 34:28 لنک