خُرُوج 40:15 URD

15 اور جَیسے اُن کے باپ کو مَسح کرے وَیسے ہی اُن کو بھی مَسح کرنا تاکہ وہ میرے لِئے کاہِن کی خِدمت کو انجام دیں اور اُن کا مَسح ہونا اُن کے لِئے نسل در نسل ابدی کہانت کا نِشان ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 40

سیاق و سباق میں خُرُوج 40:15 لنک