خُرُوج 5:19 URD

19 جب بنی اِسرائیل کے سرداروں سے یہ کہا گیا کہ تُم اپنی اِینٹوں اور روزمرّہ کے کام میں کُچھ بھی کمی نہیں کرنے پاؤ گے تو وہ جان گئے کہ وہ کیسے وبال میں پھنسے ہُوئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 5

سیاق و سباق میں خُرُوج 5:19 لنک