خُرُوج 6:23 URD

23 اور ہارُو ن نے نحسون کی بہن عَمّیندا ب کی بیٹی الِیسبَع سے بیاہ کِیا ۔ اُس سے ند ب اور اَبِیہُو اور الیعزر اور اِتمر پَیدا ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 6

سیاق و سباق میں خُرُوج 6:23 لنک