نحمیاہ 10:39 URD

39 کیونکہ بنی اِسرائیل اور بنی لاوی اناج اور مَے اورتیل کی اُٹھائی ہُوئی قُربانِیاں اُن کوٹھریوں میں لایا کریں گے جہاں مقدِس کے ظرُوف اور خِدمت گُذار کاہِن اور دربان اور گانے والے ہیں اور ہم اپنے خُدا کے گھرکو نہیں چھوڑیں گے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 10

سیاق و سباق میں نحمیاہ 10:39 لنک