6 سب بنی فارص جو یروشلیِم میں بسے چار سَو اڑسٹھ سُورماتھے۔
7 اور یہ بنی بِنیمِین ہیںسلُّو بِن مُسلاّ م بِن یوئید بِن فِدا یاہ بِن قُولایا ہ بِن معسیا ہ بِن ایتی ایل بِن یسعیا ہ۔
8 پِھر جبّی سلَّیاور نَو سَو اٹّھائِیس آدمی۔
9 اور یُوایل بِن زِکر ی اُن کا ناظِم تھا اور یہُودا ہ بِن ہسّنُو ہ شہر کے حاکِم کا نائِب تھا۔
10 کاہِنوں میں سےیدعیا ہ بِن یُویرِ یب اور یاکِین۔
11 شِرایا ہ بِن خِلقیاہ بِن مُسلاّ م بِن صدُو ق بِن مِرایو ت بِن اخِیطو ب خُدا کے گھر کا ناظِم۔
12 اور اُن کے بھائی جو ہَیکل میں کام کرتے تھے آٹھ سَوبائِیساور عدایا ہ بِن یروحا م بِن فِللیا ہ بِن امضی بِن زکر یاہ بِن فشحُور بِن ملکیاہ۔