نحمیاہ 2:13 URD

13 اور مَیں رات کو وادی کے پھاٹک سے نِکل کر اژدہا کے کنوئیں اور کُوڑے کے پھاٹک کو گیا اور یروشلیِم کی فصِیل کو جو توڑ دی گئی تھی اور اُس کے پھاٹکوں کو جو آگ سے جلے ہُوئے تھے دیکھا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 2

سیاق و سباق میں نحمیاہ 2:13 لنک