نحمیاہ 2:5 URD

5 پِھر مَیں نے بادشاہ سے کہا اگر بادشاہ کی مرضی ہواور اگر تیرے خادِم پر تیرے کرم کی نظر ہے تو تُو مُجھے یہُودا ہ میں میرے باپ دادا کی قبروں کے شہر کو بھیج دے تاکہ مَیں اُسے تعمِیر کرُوں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 2

سیاق و سباق میں نحمیاہ 2:5 لنک