نحمیاہ 2:7 URD

7 اور مَیں نے بادشاہ سے یہ بھی کہا اگر بادشاہ کی مرضی ہو تو دریا پار کے حاکِموں کے لِئے مُجھے پروانے عِنایت ہوں کہ وہ مُجھے یہُودا ہ تک پُہنچنے کے لِئے گُذر جانے دیں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 2

سیاق و سباق میں نحمیاہ 2:7 لنک