25 فالال بِن اُوزَی نے موڑ کے سامنے کے حِصّہ کی اوراُس بُرج کی جو قَیدخانہ کے صحن کے پاس کے شاہی محلّ سے باہر نِکلا ہُؤا ہے مرمّت کی ۔پِھر فِدایا ہ بِن پرعو س نے مرمّت کی۔
پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 3
سیاق و سباق میں نحمیاہ 3:25 لنک