نحمیاہ 4:17 URD

17 سو جو لوگ دِیوار بناتے تھے اور جو بوجھ اُٹھاتے اورڈھوتے تھے ہر ایک اپنے ایک ہاتھ سے کام کرتا تھا اوردُوسرے میں اپنا ہتھیار لِئے رہتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 4

سیاق و سباق میں نحمیاہ 4:17 لنک