نحمیاہ 5:13 URD

13 پِھر مَیں نے اپنا دامن جھاڑا اور کہا کہ اِسی طرح سے خُدا ہر شخص کو جو اپنے اِس وعدہ پر عمل نہ کرے اُس کے گھر سے اور اُس کے کاروبار سے جھاڑ ڈالے ۔ وہ اِسی طرح جھاڑ دِیا اور نِکال پھینکا جائے ۔تب ساری جماعت نے کہا آمِین اور خُداوند کی حمد کی اور لوگوں نے اِس وعدہ کے مُطابِق کام کِیا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 5

سیاق و سباق میں نحمیاہ 5:13 لنک