نحمیاہ 5:7 URD

7 اور مَیں نے اپنے دِل میں سوچا اور امِیروں اور حاکِموں کو ملامت کر کے اُن سے کہا تُم میں سے ہر ایک اپنے بھائی سے سُود لیتا ہےاور مَیں نے ایک بڑی جماعت کو اُن کے خِلاف جمع کِیا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 5

سیاق و سباق میں نحمیاہ 5:7 لنک